کوئٹہ میں انٹرنیشنل اسٹارزکاکرکٹ میلہ، بلوچستان 2023 سلوگن کیساتھ لوگو ریلیز کردیا گیا۔کوئٹہ کےبگٹی اسٹیڈیم میں سپرلیگ کی سابقہ چیمپئنزپشاور زلمی اورکوئٹہ گلیڈیٹرز 5 فروری کو آمنے سامنے ہوں گے۔ٹی ٹونٹی میچ میں بابر اعظم پشاور زلمی جبکہ سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈیٹرزکی کپتانی کریں گے، سابق کپتان جاوید میانداد، شاہد آفریدی، محمد یوسف، انضمام الحق بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

76th Martyrdom Anniversary of Naik Saif Ali Janjua Shaheed Being Observed

Today marks the 76th martyrdom anniversary of Naik Saif Ali Janjua Shaheed,…

باغی ٹی وی کی خبر پر ایکشن ،شیخ رشید نے ریلوے کرایوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

باغی ٹی وی کی خبر پر ایکشن ،شیخ رشید نے کرایوں میں…

ارشد شریف کی میت کب پاکستان پہنچے گی؟ اہلیہ جویریہ صدیق نے بتا دیا

کینیا میں قتل ہونے والے پاکستان کے سینیئر صحافی ارشد شریف کی…

ظل شاہ کی والدہ نے پی ٹی آئی کو بیٹے کا قاتل قرار دے دیا

ظل شاہ کی والدہ نے کہا کہ میرا بیٹا عمران خان پر…