شاہدہ رحمانی کے بعد رکن قومی اسمبلی شازیہ ثوبیہ نے اپنے لاج میں بھی چوہوں کی شکایت کردی ہے انہوں نےکہاکہ میرے لاج میں بھی چوہے ہیں جو بلی کے سائز کے ہوتے ہیں-چوہوں کا معاملہ ہو یا پانی کا لاجز کےبرے حالات ہیں، رکن قومی اسمبلی نےحکومت پر تنقید کرتے ہوئےکہاکہ یہ ایک نا اہل اور ناکام حکومت ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مالکن نے 15 سالہ ملازمہ کو تشدد کے بعد قتل کر دیا

فیصل آباد: ظلم و بربریت کی انتہا، مالکن نے 15 سالہ ملازمہ…

Govt taking urgent steps to improve economic development: PM Khan

Prime Minister Imran Khan has stated that the government is prioritising initiatives…

بابا گرونانک کا جنم دن: کرتار پور راہداری سے بھارتی سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری

کرتار پور راہداری اور واہگہ بارڈر کو بھارتی سکھ برادری کیلئے کھولا…