پاکستان ایک مرتبہ پھر خطرے کی لپیٹ میں ہے کیونکہ ٹڈی دل ایران تک پہنچ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹڈی دل ایران پہنچ گیا ہے جس کے باعث فصلیں تباہ ہونے کے ساتھ کروڑوں روپے کا نقصان ہو گیا ہے اور ابھی یہ تباہی مزید جاری ہے۔دو سال قبل کورونا کے ساتھ ٹڈی دل نے پاکستان کے کھیتوں اور کھلیانوں پر حملہ کیا تھا او ماضی میں انہی دنوں ٹڈی دل نے کروڑوں روپے کا نقصان بھی کیا تھا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.