وزیراعظم کی سربراہی میں اجلاس دن گیارہ بجے شروع ہوگا جس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سینیٹر مصدق ملک اور دیگر حکام شریک ہوں گے۔جلاس میں وزارت توانائی کے حکام بجلی کی طلب اور رسد سے متعلق آگاہی دیں گے جب کہ اجلاس میں ملک بھر میں لوڈشیڈنگ پر قابو پانے سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شراب پینے سے منع کرنے پر بدبخت بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

ولیس کے مطابق سرگودھا میں تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کےعلاقے یوسف پارک میں…

Earthquake in Pakistan: PM Sharif directs NDMA to stay alert

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif on Tuesday offered prayers for the well-being…

آج رات چاند دیکھ کر قبلہ کا رخ متعین کیا جاسکے گا: سعودی محکمہ فلکیات

سعودی ادارۂ فلکیاتی علوم کے مطابق آج شب سعودی وقت کے مطابق…