عالمی شہرت یافتہ فٹبالرمیسی بھی کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد انہوں نے خودکو قرنطینہ کر لیا ہےلیونل میسی کے کورونا کاشکار ہونےکی تصدیق فرانسیسی فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین نے بھی کی ہےکلب پیرس سینٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ان کی ٹیم کےممبر لیونل میسی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے –

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

‏انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

‏انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پرآج امریکی ڈالرکی قیمت…

سعید خان پی ایچ ایف کے عبوری سیکریٹری مقرر

سعید خان نئےسیکرٹری جنرل کے انتخاب تک پی ایچ ایف کے معاملات…

ایشیاکپ فائنل میں شکست ،شعیب اختر قومی ٹیم پر برس پڑے

ایشیاکپ فائنل میں شکست پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے قومی…

کینیڈا میں ہونے والے چاقو حملے کے ایک ملزم کی لاش برآمد

اتوارکےروز کینیڈا کےصوبےسسکاچُون میں چاقو کے وارسے 10 افراد ہلاک اور 18…