راولپنڈی:  سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے بڑے بھائی اختر اقبال انتقال کر گئے ہیں.  لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے بڑے بھائی اختر اقبال ملٹری ہسپتال راولپنڈی میں زیرِ علاج تھے۔ جنرل آصف غفور کے بڑے بھائی کی نمازِ جنازہ کل عسکری 9 لاہور میں دوپہر ڈیڑھ بجے ادا کی جائے گی۔ان کی تدفین لاہور کے ڈی ایچ اے فیز 7 کے قبرستان میں کی جائے گی.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مبشرکھوکھر کے قتل کی تحقیقات مکمل کر لی گئیں

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی اور صوبائی وزیر اسد…

پیوٹن کا ڈالر کے خلاف بھی اعلان جنگ

روس نے یوکرین پر جنگ مسلط کرنے کے بعد اب امریکی ڈالر…

Israel drops flyers, asks Gaza residents to flee ‘immediately’

The Israeli military dropped flyers on Palestine’s Gaza, warning residents to flee…