تریپولی: لیبیا کے وزیراعظم عبدالحامد کی گاڑی پرفائرنگ کی گئی تاہم وہ محفوظ رہے حملہ آورفرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔لیبیا میں اپوزیشن نے حکومت کونااہل قراردیتے ہوئے آج پارلیمنٹ میں وزیراعظم عبدالحامد کیخلاف ووٹنگ کرانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم عبدالحامد کا کہنا ہے کہ وہ متبادل وزیراعظم کے انتخاب کے لئے کرائی جانے والی ووٹنگ کو مسترد کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

برازیل میں ایمیزون کے جنگلات کی کٹائی کا نیا ریکارڈ

گرین پِیس نامی ماحولیاتی ادارے کے مطابق اس سال جنوری سے جون…

کینیڈا نے ایران پرانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزام میں نئی پابندیاں عائد کردیں

کینیڈا کی وزارت خارجہ نے پیر کو ایک بیان میں کہا ہے…

یوکرین جنگ جلد ختم ہونے کی امید نہیں

جان کربی نے کہا ہے کہ آنے والے مہینوں میں یوکرین میں…

فلم کی شوٹنگ کے دوران سلمان خان کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈٰیا پر وائرل

سلمان خان ان دنوں اداکارہ کترینہ کیف کےساتھ ترکی میں موجود ہیں…