وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین نیب کی تقرری کی منظوری دے دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔وفاقی کابینہ نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری دی، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی بطور چیئرمین تعیناتی 3 سال کے لیے ہو گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شرجیل میمن کو دل کی تکلیف، اینجو پلاسٹی ہو گئی

صوبائی وزیر شرجیل میمن کو طبیعت خراب ہونے پر این آئی سی…

پاکستان کو عالمی برادری کی مدد کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا تھا…

شیخ رشید کا جیل سے ریٹرننگ افسر کے نام خط

شیخ رشید نے آر او کو لکھے گئے خط میں کہا ہےکہ…

قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر…