لیویز حکام کے مطابق کوہلو کے علاقے جنت علی میں لیویز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرائی، بارودی سرنگ کے دھماکے میں 9 اہلکار زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے 2 اہلکاروں کو شدید نوعیت کی چوٹیں آئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شادی سے انکار کرنے پر 5 بچوں کی بیوہ ماں کی قتل

پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ مراد پور کے علاقے چٹی شیخاں میں…

کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی 3 روپے70 پیسے فی یونٹ مہنگی

کےالیکٹرک نےبجلی کی قیمت میں 3 روپے 70 پیسے فی یونٹ اضافہ…

شمالی وزیرستان میں پولیو وائرس سے ایک اوربچہ متاثر

پاکستان میں پولیووائرس سےایک اوربچہ متاثر ہوگیا جس کے بعد رواں برس…

لاہور:اسپیشل شوٹر اور قتل کا اشتہاری اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

لاہور میں سی آئی اے سول لائن اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ,پولیس…