بلوچستان کے ضلع چمن میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لیویز کے اہلکار کو شہید کردیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور لیویز کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ لیویزاہلکار ڈیوٹی کے بعد موٹرسائیکل پر گھرجارہا تھا، کہ مسلح افراد نے اہلکار پر فائرنگ کردی، اور اہلکار موقع پر ہی شہید ہوگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شہر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بدترین شکل اختیار کرگئی

شہر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بدترین شکل اختیار کرگئی،کے الیکٹرک نے بجلی…

ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی، وزیراعظم کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

 وزیراعظم شہباز شریف نے خالد مقبول صدیقی کو ٹیلی فون کرکے یقین…

مونس الہی کی گجرات میں اپنی رہائش گاہ کنجاڑی ہاؤس پر چھاپے کی شدید مذمت

مونس الٰہی نے گجرات میں اپنی رہائش گاہ کنجاڑی ہاؤس پر چھاپے…

پیپلزپارٹی کے رہنما طاہر مشہدی انتقال کر گئے

اہل خانہ کے مطابق طاہر مشہدی کچھ عرصے سے بیمار تھے تاہم…