فٹبال لیجنڈ لیونل میسی نے تصدیق کی ہے کہ قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022 کا فائنل میچ ان کے ملک کے لیے آخری میچ ہوگالیونل میسی رواں سال اکتوبرمیں اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر چکےہیں جس کی تصدیق انہوں نے فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جیت کے بعد دوبارہ کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے لیے روانہ

قومی ٹیسٹ اسکواڈ نیشنل پرفارمنس سینٹر سے رات گئے ائیر پورٹ پہنچا…

شاہین آفریدی پاکستان آگئے،ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دے دیا

قومی کرکٹ ٹیم کےاسٹار فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی جاری کاؤنٹی چیمپئن شپ…

روس کی یورپ کو گیس کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی

روس نےدھمکی دی ہے کہ اگر اس کےتیل کی برآمد پرپابندی لگائی…

شاداب خان نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا

شاداب خان اور شاہد آفریدی مشترکہ طور پر سب سے زیادہ وکٹیں…