ایل سلواڈور نےجون میں اس قانون کی منظوری دی تھی کہ بٹ کوائن کوقانونی کرنسی بنا دیاجائے اورکہا گیا تھا کہ بٹ کوائن کے ساتھ امریکی ڈالرز کی حیثیت بھی برقرار رہےگی 7 ستمبر سےاس قانون پر عملدرآمد شروع ہو گیا ہے۔ایل سلوا ڈور نےاپنے اولین 400 بٹ کوائنز خرید لیے ہیں جبکہ جلد تعداد میں مزید اضافے کا بھی وعدہ کیا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.