چیف جسٹس پاکستان نے کیس میں ریمارکس دیے کہ بلدیاتی انتخابات کےحوالےسے قانون سازی صوبائی حکومت کا اختیارہے۔سپریم کورٹ میں سندھ بلدیاتی انتخابات کےدوسرے مرحلے کیلئے حلقہ بندی کیخلاف درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان نےکہا کہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے قانون سازی صوبائی حکومت کااختیارہے۔صوبائی قانون پر عملدرآمد کے دوران کچھ سقم نظرآ رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کانسٹبل پر فائرنگ کرنیوالے عادی ملزمان گرفتار

ایس پی صنوبرخان نےکہاکہ پولیس کانسٹیبل حضرت بلال گھرسےموٹرسائیکل پر واپس ڈیوٹی…

ایمل ولی خان کو دھمکی

ڈی پی او چارسدہ نے رہنما اے این پی ایمل ولی خان…

پنجاب کے اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ

محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبےکے…

سابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے والدانتقال کر گئے

سابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے والد چوہدری شفقات قضائے…