لیکچرار بشیر احمد کے قتل میں ملوث ملزم سکیورٹی گارڈ کو کرک سے گرفتار کیا گیا ہے، ملزم شیر محمد کی گرفتاری کے لیے پشاور پولیس کرک روانہ ہوئی تھی۔پولیس کے مطابق سکیورٹی گارڈ اور لیکچرار کے دوران جھگڑا ہوا تھا جس پر گارڈ نے فائرنگ کر کے لیکچرار کو قتل کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک کے بالائی علاقوں میں بدھ سے بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 28 دسمبر سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش…

بھارت: اپنا ناجائز تعلق چھپانے کیلئے باپ نے جوان بیٹے کو قتل کر دیا

یاست مدھیہ پردیش کے ضلع دیواس میں ایک نوجوان بیٹے نےباپ کو…

حافظ آباد میں اسٹیج ڈانسر قتل

حافظ آباد: محلہ شریف پورہ میں اسٹیج ڈانسر کو قتل کردیا گیا۔پولیس…

رمضان میں سندھ کے اسکولوں کےاوقات کار میں تبدیلی

رمضان میں سندھ کے طلبہ کو 4 گھنٹے کے لئے اسکول جانا…