آرمی چیف نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ بھائیوں اور بہنوں کا بوجھ کم کرنے میں کوئی کسرنہ چھوڑیں۔پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ کےمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےآج سیلاب سےمتاثرہ ڈسٹرکٹ راجنپور کےشہر روجھان کادورہ کیا ہے۔آرمی چیف نے سیلاب متاثرین کے لیے لگائے گئے کیمپس کا دورہ کیا اور سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.