سابق ٹیسٹ کرکٹرشعیب اختر نے بھارتی کرکٹ بورڈ کوکشمیر پریمیئرلیگ پر قائم کردہ موقف پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہےکہا کہ لیگ کا ہونا کشمیر کے لیے بہت اہم ثابت ہوگا، پی سی بی کو بھی کوشش کرنی چاہیے کہ وہ سینٹرل کنٹریکٹ کھلاڑیوں کولیگ میں شامل کرے پاکستان ٹیم میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.