عبداللہ نظامی اورانکی نوبیاہتا اہلیہ کو کوٹ ادوکےقریب پٹھان ہوٹل پر قتل کردیا گیا۔ عبداللہ نظامی لیہ پریس کلب کےصدر بھی تھےآئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے مظفر گڑھ میں فائرنگ سےکوٹ سلطان لیہ کےصحافی عبداللہ نظامی اورانکی اہلیہ کی ہلاکت کےواقعہ کا نوٹس لےلیا،اورآئی جی پنجاب نےآر پی او ڈی جی خان سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.