جموں سے سری نگر جاتے ہوئے سڑک کے ذریعے مرکزی وزیر قانون و انصاف کرن رجیجو کی گاڑی کو معمولی حادثہ پیش آیا یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب رجیجو سری نگر سے بانہال جارہے تھے۔ گاڑی کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔ معلومات کے مطابق یہ حادثہ لین بدلنے کی غلطی کی وجہ سے پیش آیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.