پرل ریور ایسٹوری بیسن میں واقع ، اینپنگ 15-1 آئل فیلڈ گروپ کو آپریشنل کر دیا گیا ہے اور چین کے آزادانہ طور پر ڈیزائن اور تعمیر کردہ ،ایشیا کے خام تیل کی پیداوار کے سب سے بڑے آف شور پلیٹ فارم اینپنگ 15-1 کے استعمال کا بھی آغاز ہو گیا ہے ۔ یہ چین میں سمندری تیل کی پیداوار کا پہلا پلیٹ فارم ہے جس نے بغیر پائلٹ پیداواری طرز عمل کو اپنایا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طالبان کا نماز جمعہ کے دوران ایک ہی خطبہ دینے کا حکم

طالبان کی وزارت حج اور اوقاف کی جانب سے ملک کی تمام…

طالبان کا یکم رمضان کو ملک میں عام تعطیل کا اعلان

افغانستان کی سپریم کورٹ نےاعلان کیا ہے کہ ملک میں چاند نظر…

ہم تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے کے فیصلے کو کبھی قبول نہیں کریں گے،روس

روس نے بیان جاری کیا ہے کہ روس اپنے تیل کی قیمت…