اسپین میں اسکول انتظامیہ نےلڑکوں کو ہدایت کی ہےکہ وہ لڑکیوں کی طرح اسکرٹ پہن کرکلاس میں آئیں سکول انتظامیہ کیجانب سےدی جانےوالی ہدایت کا بنیادی مقصد اس پیغام کوعام کرنا ہے کہ لباس کی کوئی صنف نہیں ہوتی ہے۔تمام طلبا نے “ویئر اے اسکرٹ ٹو” اسکول تحریک میں شرکت کی یہ “کلاتھ ہیو نو جینڈر” تحریک کا حصہ ہے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.