آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل شعیب بن اکرم نے لانس نائیک محمد محفوظ شہید کےمزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی پاک فوج کےچاق وچوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد، سول و عسکری حکام اور شہدا کے لواحقین نےشرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حیدر آباد:پلازہ کی چھت سے 6 سالہ بچی کی تشدد شدہ لاش برآمد

،حیدرآباد کے علاقے ہیرآباد میں پلازہ کی چھت سے 6 سالہ بچی…

سوات: زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

سیدو شریف کے علاقے اسلام پور مرغزار میں فائرنگ کے نتیجے میں…

پیسے نہ دینے پر نشئی بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا

کراچی کے علاقے لیاری میں سفاک بیٹے نے گلا دبا کر ماں…

چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث مجرم کو 10 ماہ قید کی سزا

جوڈیشل مجسٹریٹ حیدرآباد نے چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث مجرم…