پولیس کےمطابق ڈیفنس اے میں غیرملکی خاتون جائی زہو سےسیکیورٹی گارڈزنےلاکھوں روپےنقدی لوٹ لی۔خاتون نےگھر کی حفاظت کیلئےگارڈز رکھا ہوا تھا۔ پولیس کے مطابق سیکیورٹی گارڈزاسامہ اورجواد نےجائی زہو کو اسلحہ کےزور پررسیوں سے باندھا اور الماری سےلاکھوں روپے نکال کر فرار ہوگئے تھے۔پولیس حکام کےمطابق ڈکیتی میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے لوٹی گئی رقم برآمد کرلی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

عمران خان کے وکلا کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر…

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے

اسلام آباد: سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف 79 برس کی عمر…

خورشید شاہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

وفاقی وزیر کے وکیل مکیش کمار نے بتایا کہ جج نے میڈیکل…

بچی سے زیادتی کرکے روپوش ہونے والا ملزم گرفتار

 اسلام آباد:اسلام آباد پولیس نےکم عمر بچی سے زیادتی کرنے کرکے مفرور…