ایدھی ایمبولینس سروس کا ڈرائیور ساتھیوں کی مدد سے ایدھی فاونڈیشن کا کیش لوٹتا تھا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے ایدھی فاونڈیشن کا کیش لونٹے والے ملزم عرفان کو گرفتار کرلیا ہے، ملزم ایدھی فاونڈیشن میں بطورِ ڈرائیور کام کرتا تھا، ملزم کولیکشن سینٹرز کی رقم کو واپسی پر ساتھیوں کی مدد سے چھین کر فرار ہو گیا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.