شوگرملزایسوسی ایشن نے مطالبات کی عدم منظوری کی صورت میں ایک بار پھر ہڑتال کی دھمکی دیدی۔ترجمان شوگرملزایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پیداواری لاگت 115 روپے فی کلو تک بڑھ گئی ہے۔85 روپےایکس ملز ریٹ ناممکن ہوگیا ہے۔ترجمان کےمطابق حکومت کو 115 روپے فی کلو ریٹ پر فروخت کریں گے، حکومت 10 لاکھ ٹن برآمد کی اجازت دے یا خود خریدے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.