Image Credits: Merco Press

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق رواں سال ڈینگی کے 15 ہزار 789 کیسز سامنے آئے گزشتہ روز لاہورسمیت پنجاب بھرمیں ڈینگی کے 493 کیسز سامنے آئے ، صرف لاہور سے ڈینگی کے 358 کیسز رپورٹ ہوئے ، لاہور میں اب تک 11 ہزار 705 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 51 افراد جاں بحق ہوئے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کا سینیئر وزیر کے عہدے سے استعفیٰ منظور

اہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان  کا سینیئر  وزیر کے…

رینجرز اور پولیس کی کارروائی،متعدد وارداتوں میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار

کراچی:رینجرز اور پولیس کی تین ہٹی میں کارروائی،متعدد وارداتوں میں ملوث مطلوب…

Covid-19: Balochistan reports 30 suspected Omicron cases

During a diagnostic process in Balochistan’s Kalat area, at least 30 probable…