لاہور: لاہور اور گردونواح میں دھند چھا گئی۔ دھند کے با عث لاہور سیالکوٹ موٹروے بند کر دی گئی۔دھند کے پیش نظر شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر وارڈنز کی نفری میں اضافہ کر دیا گیا۔ بابو صابو، ٹھوکر نیاز بیگ، شاہدرہ چوک، پرانے راوی پل پر وارڈنز کی نفری بڑھا دی گئی۔ سی ٹی او کی ڈی ایس پی شاہدرہ کو راوی پل کا وزٹ اور موثر اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

TW: Horrific acid attack on transgender in Karachi

An unknown assailant(s) threw acid on a transgender in the Bilal Colony…

پاکستان کی سیاسی صورتحال پر افغان طالبان کا موقف سامنے آگیا

عمران خان کے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے ہٹنے اور پاکستان کی…

مدینہ منورہ تنہا سفر کرنے والی خواتین کیلئے دنیا کا محفوظ ترین شہر

برطانیہ کی ایک ٹریول کمپنی کی جانب سےجاری رپورٹ میں مدینہ منورہ…