لاہور ہائیکورٹ، اسموگ کے تدارک کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں مارکیٹیں رات10 بجے بند کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے حکم دیا کہ ابھی اتوار کے روز مارکیٹیں بند نہ کریں تمام ریسٹورنٹس بھی رات10 بجے بند ہونگے ،جمعہ ہفتہ اور اتوار کے روز ریسٹورنٹس رات11 بجے بند ہونگے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.