پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز نے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے بعد فاسٹ بولر حارث رؤف اورفخرزمان کوبھی گاڑیاں تحفے میں دے دیں۔لاہور قلندرز نے کرکٹرز کو گاڑیاں دینے کی تقریب گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے اوول گراؤنڈ میں سجائی لاہور قلندرز کی انتظامیہ اورکرکٹرز شاہین آفریدی،حارث رؤف اور فخر زمان تقریب کےلیے اوول گراؤنڈ پہنچنےپرشاندار استقبال کیا گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.