لاہور میں پولیو ورکرز کو حکومت تحفظ دینےمیں ناکام ہو چکی ہےپولیو ورکرز کو پولیو کےقطرے پلانے پرچوہنگ کے علاقے میں شہری نوازعرف بلا گجر نےتشدد کا نشانہ بنایا، دھمکیاں دیں، پولیو ورکرز پر تشدد کے واقعہ کی خبرسامنے آنےکے بعد ڈی سی لاہور محمد علی نے نوٹس لے لیا.متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرکو فوری موقع پر پہنچنے کی ہدایت کر دی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.