پاکستان تحریک انصاف نےلانگ مارچ کےحوالےسےتیاریاں شروع کر دیں ہیں۔لاہورمیں نوجوانوں پرمشتمل ‘انصاف فورس’ قائم کردی گئی، ابتدائی طور پر 100 نوجوانوں پرمشتمل انصاف فورس کی لانچنگ تقریب ہوئی جس میں مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ شریک ہوئےانصاف فورس وزیراعلیٰ پنجاب کےمشیر عمر سرفراز چیمہ کی سربراہی میں قائم کی گئی ہےجس کےچیف کمانڈر پنجاب میاں عباد فاروق ہوں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.