لاہور:سیکیورٹی اہلکاروں نےدہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور کےعلاقے دھرم پورہ میں کارروائی کےدوران 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ جن کے قبضے سے آئی ای ڈی، دستی بم اور اسلحہ برآمد ہوا دہشت گردوں کےخلاف تھانہ سی ٹی ڈی لاہور میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.