لاہور: ڈیفنس میں مبینہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر لیڈی ڈاکٹر کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ لاہور کے علاقے ڈیفنس اے میں پیش آیا جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ڈاکٹر خولہ کو فائرنگ کرکے قتل کیا۔ولیس کا کہنا ہےکہ مقتولہ لیڈی ڈاکٹرکا پرس اور موبائل فون غائب ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چھالیہ برآمد کرانے والے مخبر کے اغوا و قتل کی سنسنی خیز داستان

کراچی میں 7 کروڑ روپے مالیت کی چھالیہ برآمد کرانے والےکسٹمز انٹیلی…

Terrorist killed in DI Khan intelligence-based operation: ISPR

Security forces killed a terrorist in an exchange of fire during an…

’موت کو انتہائی قریب سے دیکھا‘، حمائمہ کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

حمائمہ ملک نے انسٹاگرام پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ حال ہی…