ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہےمحکمۂ ماحولیات کےمطابق راولپنڈی میں ائیر کوالٹی انڈیکس 68،رحیم یار خان،فیصل آباد میں 87جبکہ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہورکا 196 پنجاب یونیورسٹی ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی لاہورمیں 195،ٹاؤن شپ سیکٹر ٹو 144اور لا ہور کےٹاون ہال میں 183ریکارڈ کیاگیا ہےیہ تمام ڈیٹا 24 گھنٹےکی بنیادپرمرتب کیا گیا ہے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.