ڈینگی اور دواکی قلت دونوں پنجاب اور خیبرپختونخواحکومت کے کنٹرول سےباہرہوگیابخارکی جن دواؤں کی قلت پیدا ہوئی ہے ان کی متبادل دوائیں بھی نایاب ہوگئی ہیں جس کے باعث مریض اور ان کے اہل خانہ پریشان ہیں۔پنجاب میں ڈینگی سے 371 افراد متاثر ہوئے 283 کیسزلاہورمیں رپورٹ ہوئےاسلام آبادمیں ڈینگی کیسزکم ہونےکارجحان جاری ہےجہاں ایک دن میں 45 افرادمیں وائرس کی تصدیق ہوئی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.