لاہورہائیکورٹ نے ون وے ٹریفک کی خلاف ورزی پرکم ازکم 2 ہزارروپے جرمانے کا تحریری حکم جاری کردیا ہے۔چیف ٹریفک آفیسرنےعدالت کو بتایا کہ موٹرسائیکل وگاڑی سوارجرمانے کی مالیت کم ہونے پر ون وے ٹریفک کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ ون وے ٹریفک کی خلاف ورزی پرکم از کم 2 ہزار کا چالان کیا جائے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.