فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے پیکا قانون کو آئینی قرار دے دیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے پیکا قانون کو آئینی قرار دے دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مصنف جج جے طارق سلیم کے اقتباسات اور متوازن دلائل پڑھنے کو ملتے ہیں۔
LHC has declared PECA law Constitutional, author judge J Tariq Saleem quotes and balanced arguments are treat to read …. pic.twitter.com/qYfOBYkyLm
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 10, 2022