پاکستان کا دوسرا بڑا شہرلاہور میں فضائی آلودگی برقرار ہے، لاہور 180 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ دنیا کا آلودہ ترین شہر ہے، شاہدرہ، مراتب علی روڈ اور کوٹ لکھپت آلودہ ترین علاقے قرار دیئے گئےائیرکوالٹی انڈیکس میں 151سے 200 تک آلودگی مضر صحت ہےجبکہ 201 سے 300درجے تک آلودگی انتہائی مضر صحت ہے، 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہر کرتا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.