لاہور میں کار اور ٹرک کے درمیان تصادم کے باعث 1 شخص جاں بحق جبکہ 1 خاتون زخمی ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ صدر کینٹ کے علاقے مغلپورہ انڈر پاس کے قریب پیش آیا جہاں ٹرک کےپیچھے کارنےٹکرمار دی۔ڈی ایس پی اشفاق احمد کا کہنا ہے کہ ڈرائیور موقعہ پر جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئیں ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.