لیڈی گاگا نے انکشاف کیا کہ انہوں نے 20 جنوری 2020 کو صدر جو بائیڈن کے حلف برداری کے موقع پر گانے کے لیے بلٹ پروف لباس پہنا تھا۔ لیڈی گاگا نے بتایا کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ کے دور اقتدار میں وہ خوف محسوس کرتی تھیں، اس لیے انہوں نے تقریب میں خود کو محفوظ رکھنے کے لیے بلٹ پروف لباس پہنا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.