آسام کےضلع ساول کوچی سے تعلق رکھنے والی 15 سالہ لڑکی نےفیس بک پرایک لڑکےسےدوستی کی جو ستدولا علاقےکا رہائشی تھا وہ تین برس سے ملتے رہے ہیں اس دوران لڑکی کی محبت جنون میں بدل گئید لڑکی نےایک شدت بھرا قدم اٹھایا اور اس نے ایڈز کے شکار نوجوان سے سرنج میں خون بھرا اوراسے اپنے بدن میں منتقل کرلیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت میں جوڑے کے ہاں شادی کے 54 سال بعد بچے کی پیدائش

بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع الوار میں معمرمیاں بیوی کےہاں اُن کی…

ایلون مسک کے مطابق انسانیت کے لیے سب سے بڑا خطرہ کیا ہے؟

حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایلون مسک…

سربراہ عالمی بینک کا افغانستان کی روکی گئی امداد بحال کرنے سے انکار

سربراہ عالمی بینک نےافغانستان کی روکی گئی امداد بحال کرنے کاامکان رد…

تھائی لینڈ کے چائلڈ کئیر سینٹر میں فائرنگ،بچوں سمیت31 افراد ہلاک

تھائی لینڈ میں فائرنگ سے 31 افراد ہلاک ہو گئے، فائرنگ تھائی…