کویت کے ولی عہد شیخ میشل الاحمد الصباح نے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کےبعد قانون اور آئین کےتحت عام انتخابات کرانے کا اعلان کیاہےکویت کے آئین کے آرٹیکل 107 کی بنیاد پراس فیصلے کا مقصد ملک میں سیاسی راستہ درست کرنا ہےمیرِکویت کیجانب سےایک تقریرمیں شیخ میشل کاکہنا تھاکہ عوام خودان لوگوں کا انتخاب کرکے سیاسی منظرنامےکودرست کرسکتےہیں جوانکی بہترنمائندگی کرتے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.