ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق کنور نوید جمیل کو برین ہیمرج ہوا ہےاورانہیں انتہائی تشویش ناک حالت میں کراچی کےایک نجی اسپتال منتقل کیاگیاہےایم کیو ایم رہنما کو ہائی بلڈ پریشر کے باعث برین ہیمرج ہوا، اور انھیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہےگزشتہ روز طویل اسمبلی اجلاس اورورک لوڈکےباعث ان کی طبعیت خراب ہوگئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کوہاٹ میں بھائی کی فائرنگ سے 3 بہن بھائی جاں بحق

کوہاٹ کےعلاقے نوے کلے میں میں بھائی کی فائرنگ سے 3 بہن…

ملتان ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکار اور پی آئی اے انجینئرز کے درمیان تلخ کلامی

تفصیلات کےمطابق ایئرلائن ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے…

اسلام آباد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے شہر میں دفعہ 144…

پاکستان کی معاشی گروتھ سیاسی طاقت سے جڑی ہوئی ہے، علی زیدی

علی زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی گروتھ سیاسی طاقت…