کراچی کی فضائیں انتہائی مضر صحت ریکارڈ ہونےپردنیا کےآلودہ شہروں کی فہرست میں پہلےنمبر پرآگیا۔ایئر کوالٹی انڈیکس کےمطابق کراچی کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار بڑھ کر 250 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔بھارتی شہر دہلی 192 پرٹیکیولیٹ میٹرز کےساتھ آلودہ شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر جبکہ آلودہ شہروں کی فہرست میں لاہور 188 پرٹیکیولیٹ میٹرز کےساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی چڑیا گھر میں گولڈن ٹیبی ٹائیگر مرگیا

کراچی چڑیا گھر میں الفائیڈ نامی گولڈن ٹیبی ٹائیگر مرگیا۔ترجمان بلدیہ عظمیٰ…

گومل یونیورسٹی میں لڑکوں لڑکیوں کے ساتھ گھومنے پر پابندی

گومل یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا…

پی ڈی ایم اے پنجاب نے بارش اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا

پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ شام…

ملک بھر کی لیبارٹریوں کو ٹائیفائیڈ بخار کے غیرمصدقہ ٹیسٹ کرنے سے روک دیا گیا

ین آئی ایچ اسلام آباد کیجانب سے جاری ہدایت نامے میں کہا…