پی سی بی نےکشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کا این او سی جاری کردیا ہےجبکہ لیگ میں ایک نئی فرنچائز کا اضافہ بھی ہوگیا ہےترجمان کا کہنا ہےکہ ٹورنامنٹ کے دوسرے ایڈیشن میں ایک نئی ٹیم کا اضافہ کیا گیا ہےجس کےبعد 7 ٹیمیں ٹائٹل کی جنگ لڑیں گی جبکہ کےپی ایل میں نئی شامل ہونے والی فرنچائز جموں جانباز ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قومی ٹیم نے شاندار میچ کھیلا ہے ، عمر سرفراز چیمہ

عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے پر اعتماد،…

کامن ویلتھ گیمز: سری لنکن جوڈو کھلاڑی اور آفیشل ایونٹ سے لاپتہ

کیمپ سےایک خاتون جوڈو کھلاڑی اورٹیم کی منیجر لاپتہ ہیں تاہم دونوں…

ترکیہ میں آج سے پرااسلامک گیمز کا آغاز

گیمزکی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج رات پاکستانی وقت کےمطابق دس بجےہوگی،…

نسیم شاہ میں کورونا وائرس کی بھی تشخیص

فاسٹ بولر نسیم شاہ میں نمونیا کےبعد کورونا وائرس کی بھی تشخیص…