ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا نے کہا کہ ان فٹ اور انسانی زندگی کیلئے نقصان دہ گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کی جا سکتی ہے 27جون کے بعد وہیکل ایگزامینر سے ان فٹ تعلیمی ادارے کی گاڑی کوکسی بھی روٹ پر چلنے کی اجازت نہیں ہوگی-محکمہ ٹرانسپورٹ، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ تعلیمی اداروں کے اندر فٹنس کا معائنہ کرے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہمیں ملک سے نفرتیں ختم کرنی ہیں,مصطفیٰ نواز کھوکھر

کراچی میں نیشنل ڈائيلاگ آن ری امیجنگ پاکستان کی تقریب سے خطاب…

یہ الیکشن نہیں بلکہ ملک کا ریفرنڈم ہے، عمران خان

یہ الیکشن نہیں بلکہ ملک کا ریفرنڈم ہے،  عمران خان نے کہا کہ…

پاکستان کے ساتھ ہوں خان کے ساتھ نہیں ،عامر لیاقت حسین

عامر لیاقت نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کی ویڈیو…

میرے بلاول سے لاکھ اختلافات,لیکن اس نے اچھا پیغام دیا ہے,شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میرے بلاول…