خیبرپختونخوا کے اساتذہ نے مطالبات کی منظوری کے بعد بنی گالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر دھرنا ختم کردیا صدر ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ ہمارے تمام مطالبات مان لیے گئے ہیں، تمام اساتذہ کو مبارک ہو،دھرنا یہاں ختم کر دیتے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.