ینگ ڈاکٹرز نےاو پی ڈی سروسز کےبائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئےکہاکہ ڈاکٹر کرامت کو لیڈی ریڈنگ کرپشن کےخلاف آواز اٹھانے پر برطرف کیا گیا اور ان کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لیے جانے تک او پی ڈی سروسز بند رہیں گی۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نےکہا کہ مریضوں کی مشکلات دیکھتے ہوئے ایمرجنسی سروسز جاری رکھی گئی ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.