خیبرپختونخوا کے سیلاب سےمتاثرہ اضلاع میں 25 ہزارحاملہ خواتین متاثر ہوئی ہیں، جن کیلئے حکومت کی جانب سے 13 اضلاع میں زچہ و بچہ کیمپس قائم کیے گئے ہیں زچہ بچہ میڈیکل کیمپس کیلئے نیو بورن اور سیفٹی کٹس مہیا کی گئی ہیں، اب تک پندرہ ہزار حاملہ خواتین کی اسکریننگ کی گئی ہے۔سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں 20 ہزار زچگیاں متوقع ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.