محکمہ تعلیم کےمطابق سرکاری اسکولوں میں داخلے کا ہدف 10لاکھ تھا، خیبر پختونخواکےسرکاری اسکولوں میں 6 لاکھ 76 ہزار سے زائد بچوں کے داخلے ہو چکے ہیں-سرکاری اسکولوں میں مقررہ ہدف سے3 لاکھ سےزائد بچےکم داخل ہوئے جبکہ پرائیویٹ اسکولوں میں 94 ہزار نئےبچے آئے ہیں۔خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع کےاسکولوں میں 73 ہزارسے زائد طلبا داخل ہوئے،جن میں 44 ہزارطلبا اور705 طالبات شامل ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.