خیبرپختونخوا حکومت نے نسوار میں استعمال ہونے والے تمباکو پر 5 روپے فی کلو گرام ٹیکس عائد کردیاخیبرپختونخوا کے آئندہ مالی سال کے فنانس بل کے مطابق ورجینا تمباکو پر 12 روپے، وائٹ سیف پر 6 روپے کلو گرام ٹیکس لاگو ہوگا جب کہ نسوار میں استعمال ہونے والے تمباکو پر 5 روپے فی کلو گرام ٹیکس ہوگا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.